Home
Business
Internet
Market
Stock
Downloads
Dvd
Games
Software
Office
Parent
Home
بلوچ طلباء کرام
Voice Of Islam
بلوچ علماء کرام
Wednesday, 25 September 2013
Filled Under:
کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ
Posted By:
Voice Of Islam
on
06:25
Allah
حمدِ باری تعالیٰ
کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ
ہیں دسترس میں کس کی خزاں و بہار دیکھ
کر حمد اس کی ، چہرے پہ آتا نکھار دیکھ
”صورت میں اپنی قدرتِ پروردِگار دیکھ”
جس نے کیا دکھوں سے تجھے آشکار دیکھ
آ رحمتوں کا اس کی ذرا کر ، شمار دیکھ
ظلمت کدوں میں بخش کے نورِ ھدیٰ تجھے
دیتا ہے تجھ کو کس طرح عز و وقار دیکھ
سب سلسلے اسی کے ، وہ ہر مسلے کا حل
ناداں تو اس پہ کرکے کبھی اعتبار دیکھ
عدس و بصل ، ثمور و عسل جس کی ہیں عطا
روزی کشا ہے سب کا وہی کِردگار دیکھ
دنیا کے بھید بھاؤ پسِ پشت ڈال کر
اس کے لئے بھی ہوکے کبھی دِلفگار دیکھ
اک بار دل سے کرلے اسے یاد بے وفا
پھر اس کی چاہتوں کا تو چڑھتا خمار دیکھ
گلہائے رنگارنگ میں قدرت اسی کی ہے
ہیں ترجماں اسی کے سبھی ، خس و خار دیکھ
جس نے کیا ہے ناز تجھے آج سرفراز
رکھے گا وہ ہمیشہ تجھے ذی وقار دیکھ
شوکت علی ناز
Newer Post
Older Post
Home
0 comments:
Post a Comment
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Popular Posts
جب گناہ کا شوق ہونے لگے تو یہ دعا پڑھیں
: رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ ترجمہ۔ اے ہمارے پروردگار ہم پر صبر فرما دیجئے اور ہمیں فرمانبردار ہونے ...
Maulana Abdul Haq Baloch
Baloch Danishwar Maulana Abdul Haq Baloch maulana sahab baloch qoom k indar ek buhat bade haste ty. jenhay Baloch Qoom ajj be yaad k...
Hajj GIFs Take You Inside Mecca
Hundreds of thousands of Muslims are flocking to the ho...
Jannat kay khazano Me Sy Ek khazana
جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں نہ رہنمائی کروں؟ میں نے ک...
Islam Main Sabar O Bardasht Ki Ihmiat
اسلام میں صبر و برداشت کی اہمیت اگر اسلام کو امید کا دین کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ یہ ایسا صابطہ حیات ہے جو اپنے مان...
اقبال کون؟ Who Alama Iqbal ?
میں نے کبھی اپنے آپ کو شاعر نہیں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فن شاعری سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں رہی، ہاں بعض مقاصد خاص رکھتا ہوں جن کے بیان کے لیے حا...
کاش میں بیٹی نہ ہوتی I wish not be a doughter
دنیاوی سب ذایقے وقتی اور نقصان دہ ہیں۔کِسی عمر رسیدہ مائی سے حالِ گزشتہ دریافت کریں کہ آج جو مائی ہے وہ بھی کبھی خوبرو حسینہ تھی۔ٹرین میں ...
Auroj Allah Tala Kis Ko Deta Hai ?
عروج اللہ تعالیٰ کس کو دیتا ہے؟ روز اول سے داستان عروج و زوال فرد، خاندان، قبیلے اور قوم سے منسلک رہی ہے۔ خواہ وہ قوم نوح علیہ السلام ہ...
Gull Khan Naseer
Gul Khan Nasir - GulBaang (Balochi Poetry Collection Published in 1951) by maninaamthawnazaanay
Hajj 2013, Islam's Pilgrimage To Mecca: Facts, History And Dates Of The Muslim Holiday
What is Hajj? The annual Hajj pilgrimage is one of the world's largest gatherings, as hundreds of thousands of people flock to Mecca...
Become our Fan
Blog Archive
▼
2013
(16)
►
November
(6)
►
October
(2)
▼
September
(6)
Jannat kay khazano Me Sy Ek khazana
Aur Mujhay Nematoon Kay Baag Ka Waris Bana
کس کی رضا سے اگتے ہیں لیل و نہار دیکھ
اقبال کون؟ Who Alama Iqbal ?
کاش میں بیٹی نہ ہوتی I wish not be a doughter
جب گناہ کا شوق ہونے لگے تو یہ دعا پڑھیں
►
May
(2)
Pages
Home
Voice Of Islam
بلوچ علماء کرام
بلوچ طلباء کرام
Labels
Hajj 2013
(1)
Hajj GIFs Take You Inside Mecca
(1)
History And Dates Of The Muslim Holiday
(1)
Islam's Pilgrimage To Mecca: Facts
(1)
Bubble Trouble. Powered by
Blogger
.
قصص الانبياء اردو
History Of All Prophets http://www.islam-qa.com/ur http://www.urdupoint.com/islam/columns/ http://www.quran-o-sunnah.com/
Search
Copyright @ 2013
Baloch Islamic Students
.
Designed by
Templateism
|
TechTabloids
0 comments:
Post a Comment