Wednesday, 25 September 2013

Filled Under:

Aur Mujhay Nematoon Kay Baag Ka Waris Bana

اور مجھے نعمتوں کے باغ کا وارث بنا – سورةالشعرا –85

Surat Ash-Shuara 78-85
Surat Ash-Shuara 78-85
وہ جس نے مجھے پیدا کیا اور مجھے ہدایت دیتا ہے(78)
جس نے مجھے کھانا دیا ہے اور پینا دیا ہے(79)
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں، وہ مجھے شفا دیتا ہے(80)
وہ جو میری موت کا سبب بنائے گا، پھر مجھے زندگی عطا کرے گا(81)
مجھے پوری امید ہے کہ حساب کے دن میری غلطیوں کو معاف کر دے گا(82)
اے میرے رب مجھے صحیح انصاف سے نواز اور مجھے صالحین کیساتھ شامل کر(83)
اور مجھے اعلی لوگوں کے درمیان اونچی عظمت عطا کر(84)
اور مجھے نعمتوں کے باغ کا وارث بنا(85)
سورةالشعراء(78-85)

0 comments:

Post a Comment

Copyright @ 2013 Baloch Islamic Students.