Thursday, 7 November 2013
Wednesday, 6 November 2013
Hajj GIFs Take You Inside Mecca
Posted By:
Voice Of Islam
on 20:19
Hundreds of thousands of Muslims are flocking to the holy
city of Mecca in Saudi Arabia to perform the Hajj pilgrimage, which
takes place this year from October 13th to 18th.
Dressed in white clothing and in a state of ritual purity, they have come from all over the world to participate in one of Islam's five pillars, an obligation for every Muslim who is physically and financially able to do so.
The faithful begin by circling the Kaaba seven times in a ritual called tawaf. Muslims believe that the Kaaba was built by Abraham and his son Ishmael.
They walk between the hills of Safa and Marwa seven times, to commemorate the struggles of Abraham's second wife, Hagar, who frantically ran from one to the other searching for food and water for her child. Her prayers were answered when baby Ishmael's heel hit the ground and a spring, Zam Zam, miraculously sprang from the desert.
They travel to the valley of Arafat to pray in the heat.
A symbolic stoning of the Devil takes place at Mina, as pilgrims throw small pebbles at a pillar.
After the stoning, Eid al Adha is celebrated by sacrificing goats or lambs, to recall Abraham's loyalty when he was asked by God to sacrifice his son. A portion of the meat is given to the poor, and male pilgrims often shave their heads after this step.
Next, they return to Mecca to circle the Kaaba again.

Hajj 2013, Islam's Pilgrimage To Mecca: Facts, History And Dates Of The Muslim Holiday
Posted By:
Voice Of Islam
on 20:07
What is Hajj?
The annual Hajj pilgrimage is one of the world's largest gatherings, as hundreds of thousands of people flock to Mecca, Saudi Arabia, to participate in one of Islam's five pillars of faith. Muslims from all over the world will gather together for five days to pray as one community, celebrating their history and giving thanks for blessings. From the Masjid Al Haram complex to the hills of Mina, the rites include circling the Kaaba seven times and visiting sites of historical and religious importance.
When is Hajj 2013?
This year's hajj will be celebrated on Oct. 13th to 18th, though that date depends on the sighting of the moon, as Islam follows a lunar calendar. Hajj takes place annually on the eighth day of the month of Dhul Al-Hijjah in the Muslim calendar. It's considered an obligation for devout Muslims to undertake the pilgrimage to Mecca at least once in their lifetime, if they are physically and financially able.
What's the history of Hajj?
The pilgrimage to Mecca has been going on since pre-Islamic times, as Mecca's economic prosperity during the time of the Prophet Muhammad was largely due to the income from visitors.
Muslims believe that the steps of the Hajj correlate to the story of Hagar, the second wife of Abraham whom he married after Sarah was childless. After Abraham left her and her infant son, Ishmael, in the desert, she frantically ran between the hills of Safa and Marwa to look for food and water for her baby after their provisions ran out. As she prayed to God for mercy, Ishmael's heel hit the ground and the well of Zam Zam sprang forth to nourish them. When Abraham returned, he built the Kaaba with Ishmael's help.
What are the steps of Hajj?
First, pilgrims go to Miqat, the entry station to the Hajj, where they bathe, put on special clothing, and make a formal statement of intent. Next they enter the Masjid al Haram complex to do Tawaf, a rite which involves circling the Kaaba seven times while reciting prayers. After this takes place, it's encouraged to sip water from the Zam Zam well, then walk between the hills of Safa and Marwa seven times.
Next, the formal Hajj ritual begins with another declaration of intent. Pilgrims then travel to Mina on the 8th of Dhul al Hijjah and stay there until dawn prayer the next morning. Following the prayer, the faithful travel to the valley of Arafat to stand in the heat and praise God. The day concludes with travel to Muzdalifa and the gathering of small pebbles. A symbolic stoning of the devil occurs at Mina the next day, along with the animal sacrifice which is part of Eid al Adha. Male pilgrims will shave their heads after this occurs. Next, pilgrims return to Mecca to do the Tawaf again, along with the crossing between Safa and Marwa 7 times. Another trip to Mina then takes place, along with more symbolic stoning, before the faithful can return to Mecca to do a farewell Tawaf.
What are other rituals associated with Hajj?
Pilgrims perform the Hajj in a state of ritual purity called ihram, which for men is physically represented by wearing simple garments made of unsewn cloth. It demonstrates the equality of humanity before God.
How many people go on Hajj?
In 2012, Al Arabiya reports that 3,161,573 went on Hajj, with 1,700,000 of them coming from outside of Saudi Arabia.
What is Eid al-Adha?
The Eid of the sacrifice takes place on the 10th day of Dhul Al-Hijjah, or Oct. 15, which commemorates Abraham's willingness to sacrifice his son Ishmael in order to be totally obedient to God. Muslims sacrifice a goat or lamb in remembrance of this act of faith and give part of the meat to the poor.

Monday, 4 November 2013
Bivi Ni Khawand Ko Sab O Shitam kia toh khawand ni teen talaq day dein
Posted By:
Voice Of Islam
on 23:58
بيوى نے خاوند اور سسرال والوں پر سب و شتم كيا تو خاوند نے تين طلاقيں دے ديں
ميں تيونس كا شہرى ہوں ميرا ايك تيونسى لڑكى سے تعارف ہوا جس كے پاس فرانس كى شہريت تھى، يہ لڑكى اپنے لباس اور معاملات ميں يورپ كى نقالى كرتى چنانچہ ميں نے اسے نماز ادا كرنے اور پردہ كرنے كى دعوت دى تو اس نے اسے قبول كر ليا اور اسے تسليم كرتے ہوئے پردہ كرنے لگى.
لہذا ميں نے اس سے منگنى كر لى ليكن ايك ماہ بعد ہى وہ پھر اسى طرح ہو گئى اور مجھے كہنے لگى شادى كے بعد كروں گى، اس ليے ميں اس سے شادى پر مجبور ہوگيا ميرا خيال يہ تھا كہ وہ غلط اور برى سوسائٹى اور غلط قسم كى سہيليوں اور دوست و احباب سے دور ہو دين پر عمل كرنے لگےگى، ميں اسے ہر وقت دين پر عمل كرنے كى نصيحت كرتا رہتا.
ليكن اس كى والدہ ہميشہ اس كى سوچ پر مسلط رہى اور اسے كہتى " تم ابھى چھوٹى ہو، اپنى زندگى گزارو، ابھى پردہ كرنے اور نماز ادا كرنے كا وقت نہيں " وہ ہميشہ ميرى توہين كرتى اور مجھ پر سب و شتم كرتى ليكن ميں صبر سے كام ليتا رہا.
اس وقت ميرى بيوى فرانس ميں ہے اور وہ آٹھ ماہ كى حاملہ بھى ہے، ليكن ميں تيونس ميں ويزہ كا انتظار كر رہا ہوں تا كہ بيوى كے پاس جا سكوں، كيونكہ ميں نے اپنى ملازمت چھوڑ دى ہے اور استعفى دے ديا ہے كيونكہ مجھے دينى غيرت ہے، اور ميں اب بھى اسے نصيحت كرتا ہوں كہ وہ ان يورپى عادات سے باز آ جائے جس كى كوئى دليل اور اصل نہيں اور نہ ہى دين ہے بلكہ وہ اسے چھوڑ كر اچھائى اور نيكى كى طرف واپس پلٹ آئے ليكن وہ انہيں عادات پر مصر ہے.
چنانچہ ميں بہت تنگ ہوگيا اور ٹيلى فون پر ہمارا جھگڑا بھى ہوا تو وہ مجھے اور ميرى والدہ كو گالياں دينے لگى اور سارے خاندان كو برا كہنے لگى، اور ايسى كلام كى جو ميں نے سارى زندگى اپنى زبان سے نہيں نكالى تھى، چنانچہ ميں نے غصہ كى حالت ميں فرانسيسى زبان ميں اسے كہا:
" tu es dévorcée ، tu es dévorcée ، es dévorcée tu " اس سے ميرا اسے تين طلاق دينے كا مقصد تھا، اب ميں اپنے اس معاملہ ميں پريشان ہوں، برائے مہربانى ميں يہ بتائيں كہ مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
يہ علم ميں ركھيں كہ بچہ بھى پيدا ہونے والا ہے، ميں اعتراف كرتا ہوں كہ ميں نے جلد بازى ميں غلطى كر لي ہے، اللہ نے جو چاہا وہى ہوا، اب ميں آپ كے جواب كا انتظار كر رہا ہوں.

الحمد للہ:
اول:
آدمى كا طلاق كے الفاظ ادا كرنے ميں جلدبازى سے كام لينا بہت بڑى غلطى ہے، كيونكہ بعض اوقات اس سے نہ چاہتے ہوئے بھى خاندان كا شيرازہ بكھر جاتا ہے، اور پھر اللہ سبحانہ و تعالى نے طلاق اس ليے مشروع نہيں كى كہ اس سے غصہ ٹھنڈا كيا جائے، بلكہ طلاق تو مشروع اس ليے كى ہے تا كہ آدمى اسے اس صورت اور حالت ميں استعمال كرے جب وہ نكاح كو ختم كرنا چاہتا ہو، اور يہ بھى اس صورت ميں جب نكاح ختم كرنے كا كوئى سبب پايا جائے.
اس بنا پر آپ كو اپنى زبان كى حفاظت كرتے ہوئے غصہ يا پھر خوشى ہر حالت ميں طلاق كے الفاظ ادا كرنے سے محفوظ ركھنا چاہيے.
دوم:
غصہ كى حالت ميں طلاق دينے والے كى تين حالتيں ہيں:
پہلى حالت:
غصہ اتنا كم ہو كہ وہ اس كے ارادہ اور اختيار پر اثرانداز نہ ہو، تو اس حالت ميں دى گئى طلاق صحيح ہے اور يہ واقع ہو جائيگى.
دوسرى حالت:
اگر غصہ اتنا شديد ہو كہ اسے علم ہى نہ رہے كہ وہ زبان سے كيا نكال رہا ہے، اور اسے شعور تك نہ ہو تو اس حالت ميں دى گئى طلاق واقع نہيں ہوگى، كيونكہ يہ مجنون اور پاگل كى جگہ شمار ہوگا جس كے اقوال كا مؤاخذہ نہيں ہے.
ان دونوں حالتوں كے حكم ميں علماء كرام كا كوئى اختلاف نہيں، ليكن تيسرى حالت باقى ہے وہ كہ:
تيسرى حالت:
اتنا شديد غصہ جو آدمى كے ارادہ پر اثرانداز ہو جائے اور وہ ايسى كلام كرنے لگے جس پر اس كا كنٹرول نہ ہو گويا كہ اس سے يہ بات نكلوائى جا رہى ہے، اور اپنے اقوال اور افعال پر اسے كنٹرول نہ رہے.
تو غصہ كى يہ قسم ايسى ہے جس كے حكم ميں علماء كرام كا اختلاف پايا جاتا ہے، ليكن راجح يہى ہے ـ جيسا كہ شيخ ابن باز رحمہ اللہ كا كہنا ہے ـ يہ طلاق بھى واقع نہيں ہوتى، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" شديد غصہ اور جبر كى حالت ميں نہ تو طلاق ہے اور نہ ہى آزادى "
سنن ابن ماجہ حديث نمبر ( 2046 ) علامہ البانى رحمہ اللہ نے الارواء الغليل ( 2047 ) ميں اسے صحيح قرار ديا ہے.
اغلاق كا معنى علماء نے يہ كيا ہے كہ: اكراہ يعنى جبر اور شديد غصہ.
شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ اور ان كے شاگرد ابن قيم رحمہ اللہ نے اس قول كو ہى اختيار كيا ہے، اور اس سلسلہ ايك مشہور كتابچہ بھى " اغاثۃ اللھفان فى حكم طلاق الغضبان " كے نام سے تاليف كيا ہے.
مزيد آپ سوال نمبر ( 45174 ) كے جواب كا مطالعہ ضرور كريں.
اس بنا پر اگر آپ كا غصہ اس حد تك پہنچ چكا تھا كہ اس نے آپ كو يہ الفاظ ادا كرنے پر مجبور كر ديا، كہ اگر يہ غصہ نہ ہوتا تو آپ طلاق نہ ديتے، تو اس صورت ميں طلاق واقع نہيں ہو گى.
سوم:
اگر آدمى اپنى بيوى كو كہے: تجھے طلاق تجھے طلاق تجھے طلاق، يا پھر وہ كہے" تجھے تين طلاقيں " تو اس سے ايك طلاق ہى واقع ہوگى، شيخ الاسلام ابن تيميہ اور ان كے شاگرد ابن قيم رحمہم اللہ نے اسے ہى اختيار كيا ہے، اور معاصر علماء كرام ميں سے شيخ ابن عثيمين رحمہ اللہ نے اسے راجح قرار ديا ہے "
ديكھيں: الشرح الممتع ( 13 / 42 ).
واللہ اعلم
Saturday, 2 November 2013
Islam Main Sabar O Bardasht Ki Ihmiat
Posted By:
Voice Of Islam
on 06:06
اسلام میں صبر و برداشت کی اہمیت
اگر اسلام کو امید کا دین کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا کیونکہ یہ ایسا
صابطہ حیات ہے جو اپنے ماننے والوں کو کسی بھی حال میں مایوس نہیں کرتا۔
غربت اور بدحالی میں یہ فراخی اور خوشحالی کی امید دلاتا ہے۔ بیماری میں
صحت کی امید کیساتھ ساتھ گناہوں کے مٹنے کی نوید سناتا ہے، گناہگاروں کو
توبہ کا راستہ دکھاتا ہے۔
غرض اسلام وہ طرز حیات ہے جو کسی کو ایسی صورتحال سے دوچار نہیں کرتا جہاں آگے نکلنے کا کوئی راستہ نہ رہ گیا ہو۔
اسلام میں خود کشی حرام ہے، اسلیے کہ خودکشی کرنیوالا حالات سے
دلبرداشتہ ہو جاتا ہے کہ وہ موت کو زندگی پر ترجیح دیتا ہے۔ اسلام اپنے
ماننے والوں کو ہمیشہ صورتحال کا روشن پہلو دکھاتا ہے اور مایوسی دور کرتا
ہے۔
انسانی زندگی میں دکھ سکھ ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ آدمی پر بیماری بھی آتی
ہے، جو زندگی میں تلخی اور تکلیف کا باعث ہوتی ہے۔ ایسی حالت میں اسلام
حوصلہ دیتا ہے کہ بیماری کی وجہ سے انسان کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” مرد مومن کو جو بھی دکھ، بیماری،
پریشانی، رنج وغم اور اذیت پہنچتی ہے، یہاں تک کہ اسے کانٹا بھی چبھتا ہے
تو اللہ تعالیٰ عن چیزوں have patience کے ذریعے اسکے گناہ معاف کر دیتا ہے۔ ( بخاری و
مسلم )
پس بیماری بھی ایکطرح سے رحمت ہے، کیونکہ کوئی فرد بشر ایسا نہیں جس سے
کبھی گناہ کا صدور نہ ہوا ہو، یوں ہر شخص کو اللہ کی رحمت کی ضرورت ہے جو
اسکے گناہوں کو مٹا دے، چناچنہ بیماری اور مصیبت گناہوں کا کفارہ بن جاتی
ہے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی
اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” کسی مرد مومن کو جو بھی تکلیف
پہنچتی ہے، مرض سے یا اسکے علاوہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اسکے گناہوں کو
اسطرح جھاڑ دیتا ہے جسطرح خزاں رسیدہ درخت اپنے پتے جھاڑ دیتا ہے۔ ( بخاری و
مسلم )
جب کوئی بندہ بیماری ہو اور اسکے سامنے اسلام کی یہ تعلیم ہو کہ بیماری
کی تکلیف اسکے لیے گناہ مٹانے کا وسیلہ بن جائیگی تو جہاں اسکے لیے تکلیف
قابل برداشت ہو گی، وہاں اسکو سکون بھی ہو گا کہ اس پر سے گناہوں کا بوجھ
اتر رہا ہے۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” اللہ کے بعض ایمان والے بندوں یا ایمان
والی بندیوں پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے مصائب اور حوادث آتے رہتے ہیں، کبھی
اسکی جان پر، کبھی اسکے مال پر، کبھی اسکی اولاد پر( اور اسکے نتیجہ میں
اسکے گناہ جھڑتے رہتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کیبعد وہ اللہ کے حضور اس حال
میں پہنچتا ہے کہ اسکا ایک گناہ بھی باقی نہیں ہوتا۔ ( جامع ترمذی )
بعض لوگ دنیا میں حد سے زیادہ دکھ، تکلیف، اور بیماری کا شکار بنتے ہیں۔
ان لوگوں کو اجر اسی مقدار میں ملیگا جس مقدار میں انہوں نے مصیبت اٹھا
لی۔
آدمی کیلئے سب سے بڑا صدمہ اسکے کسی عزیز کی موت ہوتا ہے مگر موت تو اٹل
حقیقت ہے، آج نہیں تو کل ہر کسی کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ اس ضمن میں
اسلامی تعلیمات یہ ہیں کہ کسی عزیز کی وفات پر جزع فزع نہ کیا جائے، نہ
ماتم کیا جائے، شکوہ و شکایت کے الفاظ زبان پر لائے جائیں بلکہ اس صدمے کو
اللہ کا فیصلہ سمجھ کر صبر سے برداشت کیا جائے۔
اللہ کی رضا کی خاطر صدمے کے موقع پر صبر کا یہ مظاہرہ اسکے لیے اجر عظیم کا باعث بن جائیگا۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ اپنے ایمان
والے بندے ( یا بندی ) کے کسی پیارے کو جب میں اٹھا لوں، پھر وہ ثواب کی
امید میں سبر کرے تو میرے پاس اسکے لیے جنت کے سوا کوئی معاوضہ نہیں ہے۔ ” (
صحیح بخاری )
کبھی کبھی کوئی مصیبت یا پریشانی انسان کی اپنی غلطی کیوجہ سے بھی آن
پڑتی ہے۔ ایسی صورت میں انسان عملی طور پر اپنی غلطی کی اصلاح کرے۔ ہر
مصیبت اللہ اللہ تعالیٰ کیطرف سے ہوتی ہے ( التغابن 11)
چنانچہ مصیبت کو صرف اللہ کے غضب اور قہر کا ظہور ہی نہیں سمجھنا چاہیے۔
اللہ تعالیٰ کے نیک بندون کیلئے اس میں خیر اور رحمت کا بڑا سامان ہے۔
اسکے ذریعے گناہوں کی صفائی اور تطہیر ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں
برستی ہیں، درجات بلند ہوتے ہیں اور اعمال میں کوتاہیوں کی تلافی ہوتی ہے۔
دنیا میں آنیوالی تکالیف اور بیماریاں اجر و ثواب کا باعث بنتی ہے۔ شرط
یہ ہے کہ آدمی شکوہ شکایت زبان پر نہ لائے، صبر کا مظاہرہ کرے اور اجر کی
امید رکھے۔
قیامت کے روز بعض لوگ ایسے بھی ہونگے کہ انکے اعمال حسنہ بخشش کیلئے
کافی نہ ہونگے مگر دنیا میں برداشت کی جانیوالی تکالیف کا اجر اعمال حسنہ
کی کمی کو پورا کر دیگا اور حساب کے وقت ان پر یہ بات ظاہر ہو جائیگی کہ
دنیا کی زندگی میں آنیوالی مصیبتیں اور بیماریاں اگر نہ ہوتیں تو نجات نہ
ہو سکتی۔
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ
تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” قیامت کے دن جب ان بندوں کو جو دنیا میں
مبتلائے مصائب رہے، ان مصائب کے عوض اجر و ثواب دیا جائیگا تو وہ لوگ جو
دنیا میں ہمیشہ آرام و راحت سے رہے، حسرت کرینگے کہ کاش دنیا میں ہماری
کھالیں قینچیوں سے کاٹی گئی ہوتیں۔” ( ترمذی )
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا اندازہ کیجیے کہ ایک آدمی جو صحت کے ایام میں
ذکر اذکار اور نیک اعمال کرتا ہے، جب کبھی وہ بیمار ہو کر اپنے اعمال حسنہ
ادا کرنے کے قابل نہ رہے تو اللہ تعالیٰ اپنی مہربانی سے اسکو بیماری کے
دنوں میں وہی اجر دیتا ہے جو اسے اعمال حسنہ کرنے پر ملتا، یہ اسلیے کہ اگر
وہ بیمار نہ ہوتا تو اپنے اعمال حسنہ کے معمولات پر ضرور عمل پیرا رہتا۔
قرآن مجید میں مصائب پر صبر کرنیوالے بندوں کو تین چیزوں کی بشارت دی
گئی ہے۔ ان پر اللہ تعالیٰ کی خاص نوازش اور عنایت ہو گی اور وہ رحمت سے
نوازے جائینگے اور ہدایت یاب ہونگے۔ ( البقرہ 157)
اللہ تعالیٰ چاہے تو اپنے کسی بندے کو بغیر کسی عمل کے بھی بخشش سے نواز
سکتا ہے مگر بتقاضائے حکمت وہ بندے کی تکالیف اور بیماریوں کو اسکیلئے
وسیلہ نجات بنا دیتا ہے یا پھر کسی دوسرے بندے کو اسکے حق میں کی جانیوالی
دعا کے طفیل اسکی بخشش کر دیتا ہے۔
بہرحال صبر اور ثبات کی توفیق بھی اللہ تعالیٰ کیطرف سے ہے، چنانچہ اسی
سے نیکی اور صبر کی توفیق طلب کرنی چاہیے۔ ” وما توفیقی اللہ باللہ العلی
العظیم
Wednesday, 2 October 2013
Auroj Allah Tala Kis Ko Deta Hai ?
Posted By:
Voice Of Islam
on 00:18
عروج اللہ تعالیٰ کس کو دیتا ہے؟
روز اول سے داستان عروج و زوال فرد، خاندان، قبیلے اور قوم سے منسلک رہی ہے۔ خواہ وہ قوم نوح علیہ السلام ہو، قوم عاد وثمود ہو، اصحاب مدین ہو، قوم لوط ہو، قوم بنی اسرائیل ہو یا امت مسلمہ۔
پہلے ہر امت کیلئے ایک ہادی و رہنما ہدایت (کتاب و صحائف) دے کر بھیجا گیا۔ پھر اس امت کو ایک مقررہ وقت تک مہلت دی گئی اور اختیار دیا گیا کہ وہ امت ہدایت کا راستہ اختیار کرنے یا گمراہی کا۔
پھر جیسے ہی وہ امت سیدھے راستے کو اپناتی ویسے ہی اسے عروج و کامیابی نصیب ہوتی اور اگر گمراہی و نافرمانی کا راستہ اختیار کرتی تو ایک مہلت یا مقررہ مدت دیدی جاتی تاکہ وہ توبہ کر کے کسی بھی وقت اپنے اوپر نازل ہونیوالے زوال و عذاب کو ٹال لیں جیسے قوم یونس علیہ السلام کیساتھ ہوا۔
ورنہ ایسی امتوں و بستیوں کو تباہ و برباد کر کے انکا نام و نشان تک ہی مٹا دیا جاتا جیسے قوم نوح علیہ السلام پر انکی نافرمانی کے سبب طوفان نوح آیا اور سب کچھ بہا کر لے گیا۔
قوم عاد و ثمود کو تیز چنگھاڑ اور سات دن اور رات کی منحوس آندھی نے بتاہ و برباد کر کے دکھدیا۔
اصحاب مدین کو زلزلے سے نیست و نابود کر دیا گیا۔
قوم لوط علیہ السلام کو اوندھے منہ دفنا دیا گیا۔
بنی اسرائیل پر ٹڈیوں، جوؤں، مینڈکوں اور خون وغیرہ کے عذاب نازل ہوتے رہے اور سامان عبرت، عبرت حاصل کرنے والوں کو مہیا کرتے رہے۔
اب رہی امت مسلمہ تو اس کی طرف دنیا کا سب سے بڑا ہادی و رہبر دنیا کی سب سے بڑی اور تاقیامت رہنے والی ہدایت ( قرآن مجید ) لیکر آیا جس پر ( قرآن و سنت) عمل پیرا ہو کر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے دنیا و آخرت میں عروج و کامیابیوں کا بدوؤں نے نہ صرف روم و ایران کو بلکہ ایک دنیا کو اپنا مطیع و فرمانبردار بنا لیا۔
قلیل عرصے میں اور کم مائیگی کے ساتھ ایسی شاندار فتوحات حاصل کیں کہ دنیا میں اسکی مثال نہیں ملتی۔
افسوس آج اگر یہ امت زوال پذیر ہوئی تو ایسی کہ نجات کی ساری راہیں مسدود ہو کر رہ گئی ہیں۔ ڈیڑھ ارب کے لگ بھگ مسلمان، 52 سے زائد اسلامی ممالک تیل و گرم پانی کے وسائل، ایٹمی ٹیکنالوجی و جدید اسلحے سے لیس ہونے کے باوجود جدھر نظر دوڑائیں ہر طرف مسلمان ہی لڑتے، مرتے، جھگڑتے اور روتے نظر آتے ہیں۔
ایک مسلمان کی جان کی قیمت بکری سے بھی حقیر نظر آتی ہے۔ بھوک، افلاس، بدامنی، دہشت، خانہ جنگی نے ہر طرف پنجے گاڑھے ہوئے ہیں۔ یہ ذلت و رسوائی امت مسلمہ کا مقدر ہی کیوں ہے اور آخر کب تک رہیگی اور کون کریگا ایسا عظیم الشان کام؟
ایسا عظیم الشان کام وہی انجام دے سکتا ہے جو” قاری نظر آیا ہے حقیقت میں ہے قرآن” کی عملی تصویر ہو گا۔
سیدنا امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خلیفہ وقت ہوتے ہوئے اپنے بیٹے کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا۔ پھر جرم کا ارتکاب ثابت ہونے پر اسے کوئی استثنیٰ نہیں دیا گیا کہ وہ امیر المومنین کا بیٹا ہے بلکہ اسے دوسروں سے بھی کڑی سزا دی گئی اور اسے 100 کوڑے لگوانے کا حکم صادر کیا گیا۔ 80 کوڑے کھا کر بیٹا مر جاتا ہے تو باپ باقی کے 20 کوڑے قبر پر لگواتا ہے۔
عروج تو وہاں آیا تھا جہاں بھرے مجمع میں ایک شخص اٹھ کر امیر المومنین سے دو چادروں کا حساب لیتا ہے اور امیر المومنین سب کے سامنے اضافی چادر کیلئے جوابدہ ہوتے ہیں۔
ہادی برحق حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ ” بیشک اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ( قرآن مجید ) کے ذریعے سے بہت سے قوموں ( عمل کرنے والی) کو عروج دیگا اور بہت سی دوسری قوموں کو ( عمل نہ کرنے والی ) کو زوال دیگا۔
سوال یہ اٹھتا ہے کہ ایسے ہوس پرست حکمرانوں کو ہم اپنے اوپر مسلط کیوں کرتے ہیں؟ صرف ذات برادری یا حقیر سے فائدے کی خاطر اپنے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا جاتا ہے؟
ایک حدیث کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ” جب کسی قوم کے گناہ حد سے بڑھ جاتے ہیں تو ان پر اللہ کیطرف سے ایسے حکمران مسلط کر دیے جاتے ہیں جو انہیں سخت سزائیں دیتے ہیں۔ پھر اس قوم کے نیک لوگ بھی اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگتے ہیں تو وہ قبول نہیں کی جاتیں۔ ”
اسکا واضح مطلب یہ ہوا کہ ہمیں سب سے پہلے اپنے دامن کو گناہوں سے پاک کرنا ہوگا جیسے شرک، بدعت، مادہ پرستی، خودغرضی، کرپشن، لادینیت، برائی اور بے حیائی کے سب گناہوں سے دلی توبہ کر کے ” امر بالمعروف و نہی عن المنکر ” کو اپنانا چاہیے۔
جب ہماری انفرادی زندگیاں گناہوں سے پاک اور پرامن ہوںگی تو لازمی طور پر اجتماعی یا قومی سطح پر بھی امن و سکون، ترقی و عروج ہو گا ورنہ قوم نوح، قوم عاد و ثمود، اصھاب مدین اور دیگر اقوام کے عروج و زوال کی داستانیں اور باقیات کھنڈرات کے طور پر سامان عبرت مہیا کرتے ہیں۔
ویسے بھی اللہ رب العزت نے کامیابی و عروج حاصل کرنے کے لیے جو اصول یا شرط رکھی ہے وہ ” قرآن و سنت ” پر عمل ہے۔
اسی لیے ارشاد فرمایا کہ ” جو اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے گا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کریگا درحقیقت وہ کامیابی حاصل کریگا( دنیا و آخرت کا عروج ) اب ہے کوئی جو سوچے سمجھے؟
حضرت نواس بن سمعان رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے نیکی اور گناہ کے بارے میں دریافت کیا تو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ” نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹک پیدا کرے اور تو اس بات کو برا سمجھے کہ لوگ اس پر مطلع ہوں۔ ( مسلم)
Subscribe to:
Posts (Atom)